دفتوہ روڈ سے پکڑا گیا منشیات فروش 7 ہزار دو سو میں رہا

مصطفی آباد : دفتوہ روڈ سے پکڑا گیا منشیات فروش 7 ہزار دو سو میں رہا۔ سب انسپکٹر ارشد خاں نے مشتاق نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے چرس بر آمد کی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سب انسپکٹر ارشد خاں نے مشتاق نامی منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے چرس بر آمد کر لی۔

بعد سات ہزار دو سو روپے لیکر چھوڑ دیا ۔اہل علاقہ کی طرف سے ڈی پی او قصور محمد سلیم سے مذکورہ کرپٹ تھانیدار کو معطل کرنے کا مطالبہ۔