بنگلہ دیش : رکن پارلیمنٹ صلاح الدین چوہدری کو سزائے موت سنادی گئی

Salahuddin Chowdhury

Salahuddin Chowdhury

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش کے خصوصی ٹربیونل نے رکن پارلیمنٹ صلاح الدین چوہدری کوموت کی سزا سنادی۔ انٹرنیشنل کرائم ٹربیونل نے اپوزیشن جماعت نیشنل پارٹی کے رہنما صلاح الدین Quader چوہدری کو سزائے موت سنائی۔

صلاح الدین پر نسل کشی سمیت 9 الزامات عائد کیے گئے تھے، 1971 کی جنگ کے بعد جماعت اسلامی کے 6 رہنماوں کو جنگی جرائم کا مرتکب ٹھہرا کر سزائیں سنائی گئی ہیں۔