باجوڑ ایجنسی : چیک پوسٹ پر حملہ، اہلکار زخمی، شدت پسند ہلاک

Bajaur Agency

Bajaur Agency

باجوڑ ایجنسی (جیوڈیسک) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار میں لیویز چیک پوسٹ پرشدت پسندوں نے حملہ کیا، دوطرفہ فائرنگ میں ایک اہلکار زخمی اور شدت پسند ہلاک ہو گیا۔

باجوڑ ایجنسی کے صدر مقام خار کے علاقے شیخ قلعے میں شدت پسندوں نے لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس میں ایک لیویز اہلکار عطا اللہ زخمی ہو گیا، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی سے ایک شدت پسند ہلاک ہو گیا۔