سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کے مطابق سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس

گجرات : سٹیزن فرنٹ ضلع گجرات کے سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری کے مطابق سٹیزن فرنٹ کی سپریم کونسل کا ماہانہ اجلاس آج 2 اکتوبر 2013ء بروز بدھ بعد نمازِ عشاء 8 بجے شب حافظ نواب دین ہائوس جلال پور روڈ گجرات میں ضلعی صدر چوہدری علی ابرار جوڑا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

اجلاس میں پٹرول و بجلی کے ریٹس بڑھانے کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا جائے گا جبکہ ایوارڈ کمیٹی اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔ اس کے علاوہ کرسچن کمیونٹی کے ساتھ ملکر احتجاجی تقریب کی رپورٹ بھی پیش کیا جائے گا۔ ممبران سپریم کونسل وقت مقررہ پر اجلاس میں شرکت کریں۔