کراچی: صوبائی وزیر کی فینسی نمبر پلیٹ گاڑی پولیس نے روک لی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سندھ کے صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں کی فینسی نمبر پلیٹ والی گاڑی کو پولیس نے روک لیا، کراچی پولیس نے کارروائی کے بعد صوبائی وزیر کو جانے دیا۔

صوبائی وزیر مخدوم جمیل نے کہا ہے کہ پولیس اور متعلقہ اداروں کی مہم اچھی کارروائی ہے اور ایسی کارروائیاں جاری رہنی چاہئیں۔