یوسین بولٹ نمائشی ریس میں دوڑیں گے

Yusen Bolts

Yusen Bolts

بیونس (جیوڈیسک) بیونس دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ یوسین بولٹ نمائشی دوڑ میں اِن ایکشن ہوں گے۔ نمائشی دوڑ رواں سال دسمبر میں ہو گی۔ ایونٹ انتظامیہ نے اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ کی شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔

سات یا تیرہ تاریخ کو دنیا کے تیز ترین ایتھلیٹ اپنے دو جمیکن ساتھی رنرز کے ہمراہ نمائشی دوڑ میں ٹریک پر آئیں گے۔ اس موقع پر امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز بھی نمائشی میچ میں اِن ایکشن ہوں گی۔