دہشتگردی کیخلاف قانون، وزیراعظم کی فوری ترمیم کی ہدایت

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت انسداد دہشت گردی قوانین میں نظر ثانی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت انسداد دہشت گردی قوانین میں خامیاں دور کرنا چاہتی ہیں۔

موجودہ اور نئی قانون سازی سے دہشت گردوں کو فائدہ نہیں ملنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے سخت اورشفاف قانون چاہیے۔