فیصل آباد : پولیس کا پی ٹی آئی کے جلسے پر دھاوا اور لاٹھی چارج

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد نے پولیس نے تحریک انصاف کے جلسے پر دھاوا بول کر اور لاٹھی چارج کر دیا، تحریک انصاف کو انتظامیہ نے جلسے کی اجازت نہیں دی تھی۔

لیکن جلسہ نڑ والا روڈ پر جاری تھا کہ پولیس نے جلسے پر دھاوا بول دیا اور شرکا پر لاٹھی چارج کر دیا، پولیس نے کرسیاں الٹ دیں اور شرکا کو پیچھے دھکیل دیا۔