پریذیڈنٹ کپ گولف ٹورنامنٹ، امریکہ کی ٹیم نے نمایاں برتری حاصل کر لی

Golf Tournament

Golf Tournament

اوہائیو (جیوڈیسک) پریذیڈنٹ کپ گولف ٹورنامنٹ کے پہلے روز امریکہ کی ٹیم نے نمایاں برتری حاصل کر لی۔ اوہائیو پریذیڈنٹ کپ گولف ٹورنامنٹ کے پہلے روز امریکہ کی ٹیم نے نمایاں برتری حاصل کر لی۔ امریکی ریاست اوہائیو میں جاری گولف ٹورنامنٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم کے گولفرز نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین ایک پوائنٹس سے برتری اپنے نام کی۔

امریکی کھلاڑیوں ہنٹر ماہان اور سنیڈکر کو پہلے رانڈ میں آسٹریلیا کے جیسن ڈے اور کینیڈین گراہم نے شکست سے دوچار کیا لیکن اگلے تین رانڈز میں امریکی کھلاڑیوں نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے حریف ٹیم پر نمایاں برتری حاصل کی، عالمی نمبر ایک ٹائیگر ووڈز نے ہم وطن میٹ کچار کے ساتھ مل کر حریف ٹیم کو زیر کیا۔