کراچی : ڈیفنس، محمود آباد، بلوچ کالونی میں چھاپے،18ملزمان گرفتار

Police Raids

Police Raids

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ڈیفنس، محمود آباد اور بلوچ کالونی میں پولیس کے چھاپے 12 مفرور ملزمان سمیت
18 ملزمان کو گرفتار کر کے منشیات اور اسلحہ برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈیفنس، محمود آباد اور بلوچ کالون میں پولیس نے کارروائی کر کے 12 مفرور ملزمان سمیت 18 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار کیے گئے ملزمان کے قبضے سے، چرس، شراب کی بوتلیں اور اسلحہ برآمد کر لیا،، ملزمان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔