واشنگٹن : کیپیٹل ہل کار چیزکے دوران ہلاک ہونے والی خاتون نفسیاتی مریضہ نکلی

Women Dead

Women Dead

واشنگٹن (جیوڈیسک) کیپیٹل ہل کار چیزکے دوران ہلاک ہونے والی خاتون وہم کی مریضہ تھی۔

ذرائع کے مطابق خاتون سمجھتی تھی کہ وہ ایسی حسینہ ہے جس کے پیچھے صدر بارک اوباما پڑے ہوئے ہیں، 34 برس کی میرئیم کیری کا تعلق کنیٹی کٹ سے تھا، بچی کی پیدائش کے بعد سے میرئیم کیری شدید وہمی ہوگئی تھی۔