پاکستان ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

Snooker

Snooker

ڈبلن (جیوڈیسک) پاکستان آئر لینڈ میں جاری ورلڈ ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

پاکستان نے آئرلینڈ میں جاری اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں بھارت کو شکست دی۔ پاکستان اسنوکر ٹیم نے بھارت کو 3-0 سے شکست سے دوچار کیا اور سیمی فائنل کھیلنے کا حق دار بن گیا۔