جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے مصباح برقرار، محمد حفیظ ڈراپ

Misbah

Misbah

لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے 12 ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جبکہ مزید تین ناموں کا اعلان شارجہ میں 3 روزہ میچ کے بعد کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق ٹیم میں کپتان مصباح الحق کو برقرار رکھا گیا ہے تاہم محمد حفیظ کو ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے، 3 کھلاڑیوں کا علان شارجہ میں 3 روزہ میچ کے بعد ہوگا۔