آرمی چیف نے حیدرآباد کے قریب صحرا میں جنگی مشقوں کا معائنہ کیا

Army Chief

Army Chief

حیدرآباد(جیوڈیسک) حیدرآباد آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے حیدر آباد کے قریب صحرا میں جاری جنگی مشقوں عزم نو چار کا معائنہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق آرمی چیف نے مشقوں میں شریک جوانوں کی اعلی تربیت و مہارت کی تعریف کی۔ یاد رہے کہ جنگی مشقیں عزم نو چار 2010 میں منعقد ہوئی تھیں۔