اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے نجی شعبے سے پاکستان اسٹیل کیلئے چار ارکان کا تقرر کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے نجی شعبے سے پاکستان سٹیل ملز کے لیے چار ناموں کی منظوری دے دی ہے۔
چارٹرڈ اکاونٹنٹ اسد علی خان، کاروباری شخصیت جبار میمن شاہ، ہیومین ریسوس مینجمنٹ پروفیشنل محمد سعد حسین اور بینکر احمد علمان اسلم کا تقرر کیا گیا ہے۔