اشتہاری مجرمان کے خلاف مہم کو تیز کیا جائے اور اشتہاری مجرموں کی گرفتاریوں کو یقنی بنایا جائے
Posted on October 10, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
کروڑ لعل عیسن ( نامہ نگار ) اعلیٰ حکام کی ہدایت پر ایک مراسلہ میں DPO لیہ غازی صلاح الدین نے ضلع بھر کے 8 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو فی الفور اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف مہم کو تیز کیا جائے اور اشتہاری مجرموں کی گرفتاریوں کو یقنی بنایا جائے۔
جو اشتہاری مجرم دستیاب نہ ہوں ان کی منقالہ و غیر منقلہ جائیداد کی ضبطگی کرائی جائے ۔ اس سلسلہ میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com