کراچی : اورنگی ٹان میں منگھو پیر روڈ پر 3 خود کش دھماکے، متعدد زخمی

Karachi

Karachi

کراچی (جیوڈیسک) کراچی اورنگی ٹان میں منگھو پیر روڈ پر 3 خود کش دھماکے ہو ئے ہیں، جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

ایس پی اورنگی ٹان کے مطابق تین خود کش دھماکوں کی اطلاع ہے۔ واقعے کے بعد ایمبولینس اور امدادی کارکنوں کو روانہ کر دیا ہے۔