سپریٹنڈنٹ ضلع مفتی بھمبر چوہدری محمد شہباز گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

بھمبر : سپریٹنڈنٹ ضلع مفتی بھمبر چوہدری محمد شہباز گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد ان کے آبائی قبرستان ٹانڈہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سپریٹنڈنٹ ضلع مفتی بھمبر چوہدری محمد شہباز گجر گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد ان کے آبائی قبرستان ٹانڈ ا گجرات میں سپرد خاک کر دیا گیا نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات، عوام علاقہ اور عزیز اوقارب نے بڑ ی تعداد میں شرکت کی۔