CIA بھمبر پولیس کی کارروائی عدالتی اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا

بھمبر : CIA بھمبر پولیس کی کارروائی عدالتی اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کی خصوصی ہدایت پر اشتہاری کے خلاف کارروائی کرتے ہو ئے CIA پولیس بھمبر نے عدالتی اشتہاری ملزم مظہر اقبال ولد محمد عارف قوم را جپوت ساکن بڑھنگ کو گرفتار کر لیا ملزم 2003 سے عدالتی اشتہاری تھا اور علاقہ پاکستان کے اندر روپوش تھا ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔