ملک محمد یسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ آج بروز اتوار دن 10 بجے ملکہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی

ملکہ ( زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان سے ) ممتاز ماہر تعلیم گورنمنٹ ماڈل اسلامیہ ہائی سکول ملکہ کے سینیئر ترین استاد ملک محمد شریف اعوان، ملک فضل کریم اعوان، ملک محمد خنیف اعوان کے بھائی ملک محمد یسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ اُن کی نماز جنازہ آج بروز اتوار دن 10 بجے ملکہ جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔