نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کا تقررمنظور

 Board of Governors

Board of Governors

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے نج کاری کمیشن کے بورڈ آف گورنرز میں نجی شعبے کے ارکان کے تقرر کی منظوری دے دی ہے۔

وزیراعظم نے جن ارکان کو نامزد کیا ہے ان مین غلام فاووق، وقار ملک، فاروق خان، مفتاح اسماعیل، چودھری عارف سعید، ناصرالدین احمد اور سلمان بٹ شامل شامل ہیں۔