نوواک جوکووچ نے شنگھائی ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

Nuuk ​​jukuuc

Nuuk ​​jukuuc

شنگھائی (جیوڈیسک) چین کے شہر شنگھائی میں جاری اے ٹی پی سنگلز ایونٹ کے فائنل میں سربین سٹار نوواک جوکووچ اور ارجنٹائن کے یوان مارٹن ڈیل پوٹرو مدمقابل ہوئے۔

دفاعی چیمپئن نوواک جوکووچ نے میچ کے آغاز ہی میں جارحانہ کھیل پیش کیا اور ارجنٹائن حریف کو چھ ایک، تین چھ اور سات چھ سے شکست دیکر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔ نوواک جوکووچ نے سال کا پانچواں اے ٹی پی جبکہ کیرئیر کا پندرہواں ماسٹرز ٹائٹل جیتا۔