عرس حضرت خواجہ غلام حسن میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور کان چانڈیہ، AC کروڑ ملک اختر منڈھیرا اور دیگر معززین، شہریوں اور مریدین نے شرکت کی

عرس حضرت خواجہ غلام حسن میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ منظور کان چانڈیہ ،AC جتوئی میاں فیاض ندیم ، AC کروڑ ملک اختر منڈھیرا ، DSP خالد خان ، صاحبزادہ خواجہ محمد قاسم باروی، صاحبزادہ محمد اسماعیل شاہ والا، صاحبزادہ نجم الحسن آف کمبو شریف ، صاحبزادہ امجد خان قصبہ گجرات، ڈاکٹر عبدالستار، طارق پہاڑ، حاجی محمد منشاء، چوہدری غلام رسول جٹ، چوہدری مشتاق احمد چئیر مین مارکیٹ کمیٹی، چوہدری بشارت رندھاوا، حاجی غلام عباس بپی چوبارہ، عابد انوار علوی چیئر مین بیت المال لیہ، ملک عبدالشکور سواگ سابق ایم پی اے۔

پیر محمد حسین شاہ پیر چھتر شریف، پیر شہزاد اسماعیل چوہدری، فرخ اسماعیل چوہدری، ظفر خان گشکوری، ملک غلام اکبر سامٹیہ، ریاض حسین خان سیہڑ، سردار ذوالفقار وعلی خان سیہڑ ایڈ وو کیٹ، حا جی عامر خلیل، ملک طارق شاہد، اعجاز خان ملغانی SDO ،اسزر خان DG خان، مظہر علی کراچی، محبوب الرحمن بھکر، کرنل ریٹائر غلام حیدر لاہور، فضل خان خاکوانی DG خان، ڈاکٹر عبدالرحمن بھکر، ڈاکٹر حبیب الرحمن بھکر، حکیم محمد معصوم قادر پوراں، عبدالغفار جھنگ، ملک سانول DI خان، افضل زبیری سمیت سینکڑوں معززین، شہریوں اور مریدین نے شرکت کی۔