کراچی : سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ

Karachi Central Jail

Karachi Central Jail

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سینٹرل جیل پر دہشت گردوں کے حملے کا خدشہ، سینٹرل جیل کے اندر اور باہر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق کراچی سینٹرل جیل کے اطراف میں کمانڈوز سمیت پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے اورسینٹرل جیل کی جانب آنے اور جانے والے تمام راستے بلاک کردیئے ہیں۔ شہری ٹریفک کا متبادل راستہ اختیار کرسکتے ہیں۔