آرنلڈ شیوازنیگر بھی کرسٹیانو رونالڈو کے مداح نکلے

 Arnold Schwarzenegger

Arnold Schwarzenegger

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ اداکار اور کیلی فورنیا کے سابق گورنر آرنلڈ شیوازنیگر نے اپنے ایک پیغام میں اپنے فیورٹ اور سٹار پلئیر کرسٹیانو رونالڈو کو عظیم کھلاڑی قرار دیا۔ سابق گورنر اور ہالی ووڈ فلم سٹار آرنلڈ کا کہنا تھا کہ کرسٹیانو اپنی فٹنس کی وجہ سے ہمیشہ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔

اس کے علاوہ ان کا کہنا تھا کہ مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل اور فٹبال دونوں الگ الگ کھیل ہیں لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ رونالڈو کی فٹنس قابل تعریف ہے۔