نا معلوم افراد کی فائرنگ نوجوان قتل، ورثہ کا لاش فیروز پور روڈ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ

مصطفی آباد/للیانی : نا معلوم افراد کی فائرنگ نوجوان قتل، ورثہ کا لاش فیروز پور روڈ پر رکھ کر احتجاجی مظاہرہ، انتظامیہ کی یقین دھانی پر ٹریفک بحال،تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد کا رہائشی کاشف نامی شخص اپنے ساتھی کے ہمراہ نہر کنار جا رہا تھا کہ ڈگری کالج کے سامنے نا معلوم افراد نے رکھنے کا ارشارہ کیا نہ رکنے کر فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

جس پر ورثہ نے لاش سٹرک پر رکھ کر فیروز پور روڈ کو احتجاجاََ بند کر دیا انتظامیہ کی طرف سے ملزمان کی جلد گرفتار پر 30منٹ بعد ٹریفک بحال کر دی گئی۔