لالہ موسیٰ:چوہدری غلام حسین چوغطہ MD رائل پیلس میرج ہال پرانا لالہ موسیٰ کے صاحبزادے چوہدری عدنان حسین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے

لالہ موسیٰ : چوہدری غلام حسین چوغطہ MD رائل پیلس میرج ہال پرانا لالہ موسیٰ کے صاحبزادے چوہدری عدنان حسین رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ آج صبح 10 بجے گرین فیول CNG پر ادا کی جائے گی۔ دوست احباب سے شرکت کی استدعا ہے۔