پاکستان میں جزوی چاند گرہن صبح 6:30 تک رہے گا

Moon

Moon

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ملکوں میں چاند گرہن پاکستان سمیت ایشیا کے کئی ملکوں میں چاند گرہن جاری ہے۔ پاکستان میں چاند گرہن صبح ساڑھے 6 بجے تک رہے گا۔

پاکستانی محکمہ موسمیات کے مطابق جزوی چاند گرہن کا آغاز رات 2 بج کر 50 منٹ پر ہوا جو صبح ساڑھے 6 بجے تک رہے گا۔ یہ چاند گرہن Penumbral ہے جس کے دوران چاند کی روشنی کسی حد تک مدھم ہوجاتی ہے۔