مقامی صحافی کے قریبی عزیز و ماسٹر عبدالمجید زرگر کی والدہ قلیل علالت کے بعد انتقال کر گئی
Posted on October 20, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
مصطفی آباد/للیانی : مقامی صحافی کے قریبی عزیز و ماسٹر عبدالمجید زرگر کی والدہ قلیل علالت کے بعد انتقال کر گئی۔ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک۔ تفصیلات کے مطابق مقامی صحافی شاہد عمر کے قریبی عزیز حاجی صدیق تبسم چشتی انتقال کر گئے۔ جبکہ معروف سماجی شخصیت ماسٹر عبدالمجید زرگر کی والدہ قلیل علالت کے بعد انتقال کر گئی۔
جنہیں ان کے آبائی قبرستان میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جاعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com