ن لیگی رہنماء رائوناصر علی خاں کے صاحبزادے رائو گلشن حسن خاں نے بلدیادتی الیکشن لڑنے کا علان کردیا
Posted on October 20, 2013 By Majid Khan لاہور
لاہور : مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہور کے چیف آرگنارئزر اور ممتاز تاجر رہنماء رائو ناصر علی خاں میئو کے صاحبزادے رائو گلشن حسن خاں نے بلدیادتی الیکشن میںاہل علاقہ کے اسرار پر جس میں تما م برادریاں شامل ہیں، یوسی 195 جو کہ شہزادہ گائوں، پراناکاہنہ اور کاہنہ نوکے علاقوں پرمشتمل ہے سے وائس چیرمین کے اُمیدوار کی حیثیت سے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔
رائوگلشن حسن خاں نے الیکشن لڑنے کا اعلان اپنی رہائش گاہ گلشن شفیق پر معززین علاقہ سے ملاقات کے دوران کیا، انہوں نے کہا کہ بہت جلد ہم اپنے پورے پینل کا اعلان بھی کریں گے، جو بلدیاتی الیکشن میں تمام سیٹوں پر حصہ لے گااور ہم اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے کامیاب ہوں گے۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com