سڈنی اوپرا کے 40 سال مکمل ہونے پر رنگا رنگ تقریب

Sydney Opera

Sydney Opera

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا میں تاریخی سڈنی اوپرا کو آج 40 سال مکمل ہوگئے آسٹریلیا میں تاریخی سڈنی اوپرا کو آج 40 سال مکمل ہوگئے۔ آسٹریلیا میں تاریخی سڈنی اوپرا کے 40 سال مکمل ہونے پر شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا ہے، لائف سیورز کا فلوٹیلا، 40 ڈانسرز اور دیوہیکل کپ کیک سالگرہ پر لوگوں کو محفوظ کیا۔

ہیپی برتھ ڈے سانگ بھی گایا گیا، لوگوں کا جم غفیر بھی شاندار پرفارمنس دیکھنے موجود تھی، اوپرا ہاوس میں ہرسال 2 ہزار شو پیش کیے جاتے ہیں، جنھیں تقریبا 8.2 ملین لوگ دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔