علاقہ ونہار کے سئینر صحافی ریاض احمد ملک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے

بوچھال کلاں : علاقہ ونہار کے سئینر صحافی ریاض احمد ملک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے تفصیل کے مطابق علاقہ ونہار کے سئنیر صحافی ریاض احمد ملک رکشہ پر میانی سے بوچھال آرہے تھے کہ ان کا رکشہ ٹرالی سے بچتے ہوئے الٹ گیا جس سے ریاض احمد ملک زخمی ہو گئے۔