گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر دبئی روانہ

Ishrat Ul Ebad Khan

Ishrat Ul Ebad Khan

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نجی دورے پر دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی گورنر کی غیرموجودگی میں قائم مقام گورنر ہوں گے۔