ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسر جھنگ کی من مانیاں عروج پر

جھنگ : ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک آفیسر جھنگ کی من مانیاں عروج پر درجہ چہارم سے لیے کر ڈاکٹروں تک سے پانچ سو سے لیکر ایک ہزار روپے وصول کر رہا ہے۔ ذرائع سٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر اپنے ضلع کے ہر ملازم سے پانچ سو یاایک ہزار لیا۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ چند ایک ایسے لوگ بھی ہے جنہوں نے اپنے آفیسر کو پیسے دینے سے انکار کر دیا۔یہ بھی شنید ہے کہ ماصوف نے تقریبا ایک لاکھ پچاس ہزار روپے کی رقم اکھٹی کر لی ہے اور جن لوگوں نے رقم نہیں دی ان کو بول رہا ہے کہ آپ کے خلاف اوپر لکھ کر بھیج دو گا۔جب ان باتوں کا پتہ میڈیا کے لوگوں کو ہوا تو۔ ریجنل یونین آف جرنلسٹ پنجاب جھنگ کے ضلعی سینئر نائب صدر اور تحصیل جھنگ کے نائب صدر ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک سے مواقف لینے اس کے آفس پہنچے تو ماصوف آفیسر سے پوچھا کہ کیا۔

آپ کے پاس کوئی سرکاری لیٹروغیرہ آیاہے جو آپ ضلع بھر کے اپنے ملازمین سے پانچ سو یا ایک ہزار فی کس وصول کر رہے ہے تو ڈسٹرکٹ آفیسر بولا کہ میرے پاس کوئی لیٹر وغیرہ نہیں آیا۔مجھ کو اوپر سے فون آیا تھا کہ آپ اپنے ضلع کے ہر ملازم سے زلزلہ متاثرین کے لیے رقم اکٹھی کرو۔ تو وہ میں کر رہا ہوں اور ہاں میں آپ لوگوں کو اس کا نام نہیں بتا سکتا جس نے مجھے کال کی تھی۔