جنوبی افریقا کے بالر مورنی مورکل بھی بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے

 Morkel

Morkel

دبئی (جیوڈیسک) جنوبی افریقا کے بالر مورنی مورکل بھی بال ٹمپرنگ کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ جاری میچ میں پاکستان کے خلاف کھیلتے ہوئے انہوں نے بال ٹمپرنگ کا مظاہرہ کیا جس کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا۔

واضح رہے کہ جنوبی افریقی کھلاڑی فاف ڈیپلیسی کو آئی آئی سی کی جانب سے معمولی جرمانہ کیے جانے کے بعد اب جنوبی افریقا کے کھلاڑی بالر مورنی مورکل کو بھی بال ٹیمپرنگ کی جرت ہوئی۔