نویں ویمن قومی فٹ بال چمپئن شپ کے لئے سندھ اور دیا کلب کی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

کراچی : پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام 9ویں ویمن فٹ بال چمپئن شپ کے لئے سندھ اور دیا کلب کراچی کی جانب سے کھلاڑیوں اور آفیشل کے ناموں کا اعلان کر دیا۔

سندھ کی ٹیم کی منیجر فہمیدہ ضمیر،کوچ امبر،کپتان نایاب ،وائس کپتان زہرہ، گول کیپر فرحین ناز ،طور سینا، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں بشریٰ، تمنا،غزل، روشانا،بینش، امررباب، شیر بانو،تحریم، عروسہ، اوزینہ، آمنہ، کنول اور کنزیٰ بلوچ شامل ہیں جبکہ دیا کلب کراچی کی ٹیم میں منیجر قرة العین ،کوچ طارق بلوچ،گول کیپر حنا رفیق، کپتان حاجرہ خان،وائس کپتان افشاں ،رخسار ،افشاں،عفت بتول،میشا خان،عائشہ محفوظ، عائشہ خان، کرن یوسف، رخسار صدیقی، فاطمہ انصاری، زہرہ ریاض، کرن قریشی،صوبیہ محفوظ، ساحرہ امین، زہرہ گردیزی، ماحین احمد اور سکینڈ گول کیپر سعدیہ شیخ شامل ہیں۔