بنگلہ دیش : ہڑتال کے دوسرے روز میں 3 افراد ہلاک

Bangladesh Strikes

Bangladesh Strikes

ڈھاکہ (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں جاری ہڑتال کے دوسرے روز مظاہرہ میں مزید تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ ہڑتال کے دوسرے روز اپوزیشن بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی اور اس کی اتحادی جماعت اسلامی کے کارکنوں نے شمالی جمالپور میں احتجاجی ریلی۔

اس موقع پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔