علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سلور جو بلی سپورٹس ڈے آج منایا جائیگا

کراچی : علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پچیس سالہ سلور جو بلی تقریبات کے سلسلے میں آج سپورٹس ڈے منایا جایا گا جو صبح سے شام تک جاری رہے گا۔

اس حوالے سے علی گڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی پچیس سالہ سلور جو بلی تقریبات کے ترجمان نے بتایا کہ اس میں کرکٹ، فٹ بال ،ٹینس ، سمیت دیگر کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے اقدامات کئے گئے ہیں جس سے طلباء میں مقابلے کا رجحان پیدا ہو گا۔