آندھرا پردیش: مسافر بس میں آگ لگنے سے 40 مسافر ہلاک

 Passenger Bus Fire

Passenger Bus Fire

آندھرا پردیش (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر بس میں آگ لگنے سے 40 مسافر ہلاک ہو گئے۔ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر بس میں آگ لگنے سے 40 مسافر ہلاک ہو گئے۔

حادثہ اس وقت پیش آیا جب حیدر آباد سے بنگلور جانے والی بس محبوب نگر کے قریب آئل ٹینکر سے ٹکر اگئی جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی۔ بس میں 47 مسافر سوار تھے۔ زخمی ہونے والے 3 مسافروں کی حالت بھی انتہائی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس اور امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔