سیاسی اور عدالتی مداخلت کرکٹ کیلئے بری خبر ہے، خالد محمود

 Khalid Mahmood

Khalid Mahmood

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود کا کہنا ہے کہ سیاسی اور عدالتی مداخلت کرکٹ کے لیئے ایک بری خبر ہے، ایسے معاملات سے کوئی غیر ملکی ٹیم پاکستان آکر کھیلنا پسند نہیں کرے گی۔

سابق چیئرمین کا یہ بھی کہنا ہے کہذکا اشرف نے جو آئین تشکیل دیا اگر ا س میں کوئی خرابی تھی تو اسے دور کیا جاتا تا کہ موجودہ صورت حال پیدا نہ ہوتی۔