اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو قتل کر دیا

 Israeli Army

Israeli Army

یروشلم (جیوڈیسک) فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک گاؤں پر دھاوا بول دیا۔ فوج کی فائرنگ سے بائیس سالہ احمد جاں بحق ہو گیا۔ نوجوان کی ہلاکت پر فلسطینی شہریوں نے شدید غم وغصے کا اظہار کیا۔

ادھر اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے میں پندرہ سو نئے مکانات تعمیر کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔