اٹک: تیز رفتار ویگن کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق

Attock

Attock

اٹک (جیوڈیسک) ڈھوک جوگیاں کے قریب تیز رفتار ویگن کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہو گئے۔

اٹک سے راولپنڈی جانے والی ہائی ایس وین ڈھوک جوگیاں کے قریب سنجوال روڑ پر تیز رفتار کی وجہ اور سنجوال روڑ پر لینڈ سلینڈنگ کی وجہ سے کھائی میں گہر گئی جس سے 3 خواتین سمیت 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 12 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا۔