نوجوان صحافی عمر فاروق اعوان کی ابھرتے گلوکاروں آصف شبیر اور ایم ایس رحمان کو پہلا سانگ اے دل کامیابی سے ریلیز کرنے پر مبارکباد

گلیانہ (راجہ آفتاب احمد) نوجوان صحافی عمر فاروق اعوان کی ابھرتے گلوکاروں آصف شبیر اور ایم ایس رحمان کو پہلا سانگ اے دل کامیابی سے ریلیز کرنے پر مبارکباد۔ تفصیل کے مطابق نو جوان صحافی عمر فاروق اعوان نے ابھرتے گلوکاروں آصف شبیر اور ایم ایس رحمان کو پہلا سا نگ اے دل کامیابی سے ریلیز کرنے پر مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ایم ایس رحمان اور آصف شبیر کا پہلا سا نگ اے دل ریلیز ہو نے کے سا تھ ہی چھا گیا۔

سانگ کی ویڈیو میں آصف شبیر کے ساتھ معروف فلم سٹار لیلی نے بھی کام کیا ہے۔ سانگ میں عوا م نے آصف شبیر کی فنکاری اور ایم ایس رحمان کی گلوکاری کو خوب سراہا ہے۔