لندن میں پاکستانیوں کے اعزاز میں تقریب، فنکاروں کی شرکت

Pakistan Honors Function

Pakistan Honors Function

لندن (جیوڈیسک) مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانیوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں پاکستان اور لندن کی کئی اہم سیاسی شخصیات نے بھی شرکت کی۔ گلوکارہ عینی اپنی آواز کا جادو جگانے سٹیج پر آئیں تو شرکاء جھوم ہی اٹھے۔

معروف کامیڈین عمرشریف اور اداکارہ وینا ملک بھی تقریب میں شریک تھیں۔ وینا ملک کا کہنا تھا کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا۔ وہ اپنے وطن جانا چاہتی ہیں لیکن دھمکیوں کی وجہ سے مجبور ہیں۔