صحافی زاہد مصطفی اعوان کے بھائی اور عمر فاروق اعوان کے ماموں ملک ثنااللہ اعوان حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن پہنچ گئے

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) صحافی زاہد مصطفی اعوان کے بھائی اور عمر فاروق اعوان کے ماموں ملک ثنااللہ اعوان حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن پہنچ گئے۔ تفصیل کے مطا بق صحا فی زاہد مصطفی اعوا ن کے بھا ئی اور عمر فا روق اعوا ن کے ما مو ں ملک ثنا اللہ اعوا ن حج بیت اللہ کی سعا دت حا صل کر نے کے بعد وطن پہنچ گئے ہیں۔ اسلا م آ با د ائیر پو رٹ پر فیملی ممبران نے ان کا استقبا ل کیا ۔ ملک ثنا اللہ کے ملکہ پہنچنے پر مبا رکبا د دینے والو ں کا تا نتا بند ھ گیا۔

مبا رکبا د دینے وا لو ں میں ملک غلا م مصطفی اعوا ن ۔ محسن ضیا ء اعوا ن ۔ علی المر تضی اعوا ن ۔ ملک محمد انو ر اعوا ن فر انس۔شہبا ز رفیع پہلو ان ڈ و گہ۔رضو ان اللہ نومی۔ ملک رفیع اللہ اعوا ن ڈ وگہ۔ ملک محمد خا لد ۔ملک احسا ن اللہ ۔طا رق مصطفی اعوا ن۔ ملک نعیم اللہ۔ شہز اد رفیع حال مقیم فر انس ۔اور دوسر ے افراد شا مل تھے۔