نواحی گائوں وہیگل میں کمسن بچہ کھیلتے ہوئے نہر میں گرنے سے جاں بحق

مصطفی آباد/للیانی : نواحی گائوں وہیگل میں کمسن بچہ کھیلتے ہوئے نہر میں گرنے سے جاں بحق، تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں وہیگل میں مختار عرف لڈو کا دو سالہ بچہ نہر کنارے کھیل رہا تھا کہ پائوں پھسلنے سے نہر میں گر گیا جس کی وجہ سے جاں بحق ہو گیا۔