نامعلوم چور شہری کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے

پیرمحل : نامعلوم چور شہری کی موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے تفصیل کے مطابق نواحی گائوں 672/13گ ب کے رہائشی وسیم ارشد ولد محمدارشد اپنی موٹر سائیکل ہنڈا 125 کھڑی کرکے مقامی ہوٹل میں گیا جب واپس آئے تو موٹر سائیکل غائب تھی نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے متاثرہ شخص کی تحریری درخواست پر پیر محل پولیس نے کاروائی شروع کردی تھی۔