بھمبر کی خبریں 7/11/2013
Posted on November 7, 2013 By Majid Khan سٹی نیوز
بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)خدمت خلق کے جذبے سے دکھی انسانیت کی خدمت کرکے ہی خدا تعالیٰ کی خوشنودی حاصل کی جا سکتی ہے جس کے لئے مخیر لوگوں کو جذبہ ایمانی سے ضرورت مندوں کی مدد کر کے آخرت کے لئے سر خرو ئی حا صل کر نا چا ہیے ان خیا لا ت کا اظہا ر آزادکشمیر کے وزیر ما ل چو ہدر ی علی شا ن سو نی نے کشمیر دو ست انجمن فلا ح وبہبو د کے زیر اہتما م چنا ر فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر بھمبر کے لئے بر طا نیہ کے بز نس مین حا جی محمد یو نس آف کا لچھ کی طرف سے ایمبو لینس گا ڑی عطیہ کے طو ر پر دیئے جا نے کی تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہاکہ گر دو ں کے مر ض میں مبتلا ایسے مریضو ںکے لئے پسما ند ہ علا قے میں سہو لت فرا ہم کر نے کی کاوش یقینی طو ر پر قا بل ستا ئش ہے جس کے لئے صا حب ثرو ت لو گو ں کو اپنی آمد ن کا کچھ حصہ کا خیر میں ڈال کر ضرورت مندو ں کی امد اد کر نی چا ہیے انہو ں نے کہا کہ حکومت آزادکشمیر طبی سہولیا ت کی فرا ہمی اور ترقی کے لئے اقدا ما ت کر رہی ہے اور مستقبل کی نو جو ان نسل کو معا شر ہ کا مفید شہر ی بنانے کے لئے مربوط پا لیسی پر عمل پیرا ہے انہو ں نے ڈا ئیلا سز سنٹر میں گر دوں کی بیما ری میں مبتلا مر یضو ں کی بڑ ھتی ہو ئی تعداد کے پیش نظر ضرو ریا ت کو پو را کر نے کا یقین دلا یا اور مستقل ممبر شپ حاصل کر تے ہو ئے ما ہا نہ 5000/=رو پے عطیہ دینے کا اعلا ن کیا جبکہ چنا ر فر ی ڈا ئیلا سز سنٹر کے فنڈ زمیں 50,000/=رو پے دینے کا بھی اعلا ن کیا جبکہ تقر یب سے چوہد ری حا جی محمد یو نس آف کا لچھ نے کہا کہ بیر ون مما لک پاکستانی کمیونٹی اپنے علا قے کے ضرو رت مندو ں کی امد اد کر نے کے لئے کو شا ں ہیں جس سے انسا نیت کی بھلا ئی ہو سکے چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر کی سر پرستی کا جو بیڑ ہ اٹھا رکھا ہے اس کو بہتر بنا نے کے لئے ہر ممکن کو شش کی جا ئے گی انہو ں نے گر دوں کے مر ض میں مبتلاضرو رت مندمر یضو ں کو ادو یا ت کی خر ید اری کے لئے 1لا کھ رو پے کا بھی اعلان کیا جبکہ ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹرطا رق محمو دچو ہد ری نے اپنے خطا ب میں ڈا ئیلاسز سنٹر کی کا ر کر دگی کو سرا ہتے ہو ئے صدر چو ہدر ی غلا م احمد کی انتھک محنت اور لگن سے کا م کر نے پر خرا ج تحسین پیش کیا جس سے پسماند ہ علا قہ کے ضرو رت مندو ں کے لئے ایسی سہو لیا ت فرا ہم کی گئی ہیں تقر ین سے قائم مقا م صدر کشمیر دوست تنظیم را جہ التما س نے چنا ر فر ی ڈا ئیلاسز سنٹر کے متعلق گز شتہ 5سا ل کی رپو رٹ پیش کر تے ہو ئے بتا یا کہ 650مستقل ممبرا ن کے فنڈز ،محکمہ صحت اورمخیر حضرا ت کی بدو لت 6400ڈا ئیلاسز کئے گئے ہیں 25مستقل مر یضو ں کے علا وہ 10مر یض بھی اس حوا لے سے رجو ع کر رہے ہیں مگر ابھی سہو لت کی کمی کے با عث ممکن نہیں ہو رہا ہما ری کو شش ہے کہ مر ید توسیع کر کے ضرورت مندو ں کی مدد کی جا سکے تقر یب سے سٹیج سیکر ٹر ی چو ہدر ی عتیق الر حمن برسا لو ی ،صدر انجمن تا جرا ن محمد عبدا للہ ،پرو فیسرحا جی اصغر شاد نے بھی کشمیر دوست فلاح وبہبو د کی طرف سے کی جا نے وا لی کا وشو ں کا ذکر کیا قبل ازیں مہما ن خصو صی چو ہدری علی شا ن نے حا جی چو ہدر ی محمد یو نس کے ہمرا ہ ایمبو لینس سرو س کا افتتا ح کر تے ہو ئے چا بیاںحو الے کی تقریب میں مختلف تنظیمو ں کے نما ئند گان،سول سوسا ئٹی ،معززین علا قہ اور مختلف مکاتب فکر کے لو گو ں نے شر کت کی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)سا بق وائس چیئر مین بلد یہ بھمبررا جہ خو رشید احمد ،ڈا کٹر عطاالر حمن ،را جہ نعیم ارشد ،را جہ غلا م ربا نی ،را جہ وسیم انو ر ،چو ہد ری محمد عارف ٹھیکیدار ،چو ہدر ی محمد الیاس ،را جہ شو کت علی ،را جہ عطا المنعم ،چو ہدر ی محمد سلیمان،چو ہدر ی تنو یر صا بر ،چو ہدر ی خا لد حسین ایڈووکیٹ ،چو ہدر ی محمدعمرا ن ،را جہ نعیم گل ،چو ہدر ی ارشد محمود غاز ی اور شیخ فیصل مقصود نے مشتر کہ بیا ن میں میں را جہ بشیر احمد ،کر نل (ر) فضل احمد ،حا جی نذ یر احمد اور پروفیسر ظہیر احمد کے بڑ ے بھا ئی اور پیپلز پا رٹی کے را ہنما را جہ غفا ر احمد گو گا کے بہنو ئی را جہ عبدا لغفو ر کی اچا نک وفا ت پر گہر ے دکھ و غم کا اظہا ر کر تے ہو ئے مر حو م کے در جا ت کی بلند ی کے لئے دعا ئے مغفر ت اور پسما ند گا ن کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com