ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی اشتہاری گرفتار مقدمہ درج

بھمبر : ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی اشتہاری گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ سٹی پولیس بھمبر نے ایس پی چوہدری غلام اکبر کی خصوصی ہدایت پر SHO بھمبر مرزا نسیم اور تفتیشتی آفیسر رفیق۔

وہدری بمعہ نفری گڑھا کھیڑاں میں کارروائی کرتے ہوئے 2009 سے مطلوب اشتہاری ملزم لیاقت چوہدری ولد عبدالعزیز قوم جاٹ ساکن گڑھا کھیڑاں کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی پولیس کی اس کارروائی پر اہلیان علاقہ نے بھمبر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا۔