امریکی باکس آفس پر دور پار سیارے سے آئے سپرہیرو تھور کا راج

Dark World Thor

Dark World Thor

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی باکس آفس پر اس ہفتے راج رہا، دور پار سیارے سے آئے سپر ہیرو تھور کا Dark World Thor:The اس سیریز کی دوسری فلم ہے۔ اس بار تھور کا سامنا ہے ایک ایسے طاقتور دشمن سے جس پر قابو پانے کے لیے اسے خلا کی سب طاقتوں کی مدد لینا پڑے گی۔

Chris Hemsworthاور Natalie Portman کی شاندار اداکاری سے سجی تھور دا ڈارک ورلڈ نے ریلیز کے پہلے 3 دنوں میں امریکی باکس آفس پر 8 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا جب کہ دنیا بھر سے 10 کروڑ ڈالر مزید کمائے۔